Hyder Ali

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.900.00


(حیدر علی)

یہ کتاب سلطنتِ خداداد میسور کے حکمران سلطان حیدر علی کی مکمل سوانح حیات ہے۔ اس میں ان کی انگریزوں کے خلاف مزاحمت، عسکری حکمتِ عملی اور ایک عام سپاہی سے حکمران بننے تک کے سفر کو بیان کیا گیا ہے۔

مصنف: نریندر کرشن سنہا (مترجم: افتخار احمد صدیقی)

صفحات: 359