(ہمایوں نامہ: تاریخ کے آئینے میں)
اس کتاب میں مغل بادشاہ ہمایوں کی زندگی کے اتار چڑھاؤ، ان کی کھوئی ہوئی سلطنت کو دوبارہ حاصل کرنے کی جدوجہد اور ان کے دور کے تاریخی واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔ یہ مغلیہ دور کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے ایک مستند ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے جسے جدید ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
مصنف: مولوی ذکاء اللہ
ترتیبِ نو: محمد الیاس اقدس گورایا
صفحات: 504