Hum Kahan Ke Sachay Thay

  • Sale
  • Rs.890.00
  • Regular price Rs.1,000.00


یہ ناول حسد، غلط فہمیوں اور پیچیدہ خاندانی رشتوں کی ایک جذباتی کہانی ہے۔ مرکزی کرداروں کے درمیان بچپن سے شروع ہونے والی مقابلے بازی اور حسد ان کی آئندہ زندگی کو تباہ کر دیتی ہے۔ کہانی بچوں کی تربیت اور خاندانی رویوں کے منفی اثرات کو بہت مؤثر انداز میں بیان کرتی ہے۔