امام الہند شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کی یہ شہرہ آفاق کتاب اسلامی فکر، اسرارِ شریعت اور فلسفہ دین پر مشتمل ہے۔ یہ اردو ترجمہ کے ساتھ دو جلدوں میں دستیاب ہے، جو دین کی حکمتوں کو سمجھنے کے لیے بہترین علمی شاہکار ہے۔