Hindu Ka Tehwar / ہندوئوں کے تہوار

  • Sale
  • Rs.850.00
  • Regular price Rs.1,000.00


ہندوئوں کے تہوار
ہندوستانی تہواروں کے تاریخی و تہذیبی پس منظر کا نہایت دلچسپ اور علم افروز احوال 

گکنگا جمنا اور سندھ کے زرخیزی بخشنے والے پانیوں سے سیراب ہونے والی زمین کے باسیوں کی زندگیوں میں خوشی، سکھ، شانتی کے رنگ بھرنے والے تہواراس دھرتی کی پہچان ہیں۔ 
زیر نظر کتاب کے مصنف منشی رام پرشاد ماتھر نے نہایت دلچسپ اور عام فہم اسلوب میں ہندوستانی تہواروں کا ایسا تجزیہ کیا ہے۔ جو بلاشبہ پڑھنے والوں کے ذہنوں کو آگاہی کی روشنی اور دلوں کو جان کاری کا سکون عطا کرے گا۔ 
اس کتاب میں ہندو دیوتائوں کے حالات اور ہندو تہواروں کی دلچسپ اصلیت، مختلف ورنوں کے انتظامی فرائض اور بعض تہواروں کی موجودہ افسوس ناک حالات بیان کی گئی ہے
معلوماتی نقطہ نظر سے یہ ایک قابل قدر تصنیف ہے۔ وہ لوگ جو ان تہواروں کی اصل اصلیت جاننا چاہتے ہیں وہ یہ پڑھ سکتے ہیں 
مصنف : منشی رام پرشان ماتھر 
تدوین : محمد احسن بٹ