شیخ سعدی شیرازی کی یہ کتاب پند و نصیحت، اخلاق اور آداب کا بہترین مجموعہ ہے۔ اس میں موجود چھوٹی چھوٹی کہانیاں معاشرتی زندگی کے بڑے بڑے حقائق کو واضح کرتی ہیں۔ یہ کتاب صدیوں سے درسِ نظامی اور عام اخلاقی تربیت کے نصاب کا حصہ رہی ہے اور آج بھی اپنی تاثیر کے لحاظ سے بے مثال ہے۔
صفحات : 304