یہ کتاب مولانا جلال الدین رومی کی شہرہ آفاق "مثنوی" سے ماخوذ حکایات کا اردو مجموعہ ہے۔ ان حکایات کے ذریعے علم و حکمت، تصوف اور فلسفہِ الہیات کے گہرے سمندر کو سادہ قصوں کی صورت میں بیان کیا گیا ہے۔ حفیظ گوہر کی مرتب کردہ یہ کتاب روحانیت کے متلاشیوں کے لیے ادب اور حکمت کا ایک بڑا خزانہ ہے۔
صفحات : 336