یہ کتاب آئزک آسیموف کی سوانحی انسائیکلوپیڈیا آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (Asimov’s Biographical ENCYCLOPAEDIA OF SCIENCE & TECHNOLOGY) کا انتخاب ہے، جس کا اردو ترجمہ اخلاق احمد قادری نے کیا ہے۔ اس میں دنیا کے پہلے سائنسدان سے لے کر سٹیفن ہاکنگ تک ان عظیم شخصیات کی کہانی ہے جنہوں نے اپنی زندگیاں علم اور ایجادات کے لیے وقف کیں اور دنیا کو بدل دیا۔