Heroes of History

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


مشہور مورخ ول ڈیورنٹ کی یہ کتاب انسانی تہذیب کی مختصر کہانی ہے۔ قدیم دور سے لے کر جدید دور تک، کن عظیم شخصیتوں نے تاریخ کا رخ موڑا؟ یہ کتاب تاریخ کے ان اہم موڑوں اور ہیروز کا احاطہ کرتی ہے جنہوں نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا۔ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے یہ ایک قیمتی تحفہ ہے۔

صفحات : 400