یہ کتاب انسانی نفسیات کے ان خفیہ پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہے جن کے ذریعے لوگ دوسروں کو کنٹرول یا مینیپولیٹ کرتے ہیں۔ مصنف نے جذباتی ذہانت اور اثر و رسوخ کے ایسے طریقے بتائے ہیں جنہیں سمجھ کر آپ خود کو دوسروں کے زیرِ اثر آنے سے بچا سکتے ہیں۔ یہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو سماجی تعلقات میں خود کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں۔
صفحات : 96