ہیر وارث شاہ
رعائیتی قیمت صرف 1200 روپے ۔ مفت ہوم ڈیلیوری سروس
صفحات : 752
تعارف
یہ پنجاب کی ایک بہت مشہور اور پرانی رومانوی داستان ہے، جس کا نام "ہیر رانجھا" ہے۔ اصل پنجابی شاعری سید وارث شاہ نے لکھی ہے، جو پنجاب کے ایک بہت بڑے صوفی شاعر تھے۔ انہیں "پنجابی زبان کا شیکسپیئر" بھی کہا جاتا ہے۔ وارث شاہ کی "ہیر" کو پنجابی ادب میں بہت اونچا مقام حاصل ہے۔ یہ صرف ایک محبت کی کہانی نہیں ہے، بلکہ اس میں پنجاب کی ثقافت، رسم و رواج، اخلاق اور صوفیانہ خیالات بھی شامل ہیں۔
یہ وارث شاہ کی لافانی محبت کی داستان "ہیر رانجھا" کا خوبصورت اردو روپ ہے۔
www.TheGMart.net
WhatsApp no. 03054502091 / 03110005242