یہ کتاب حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی زندگی اور ان کے ارشادات سے ماخوذ اخلاقی اور سبق آموز واقعات پر مشتمل ہے۔ ان واقعات کا مقصد قارئین کی اصلاح اور ان میں اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا جذبہ پیدا کرنا ہے۔
ترتیب: ابو الحسن اعظمی
صفحات: 232