ہم سب کی زندگی میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اپنی باتوں اور رویوں سے ہمارا ذہنی سکون برباد کر دیتے ہیں۔ یہ کتاب ان "منفی لوگوں" (Toxic People) کو پہچاننے اور ان کے زہریلے اثرات سے خود کو بچانے کا طریقہ بتاتی ہے۔
صفحات : 240