یہ کتاب سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک کی زندگی، ان کے سفر (اوداسیوں) اور ان کی صوفیانہ تعلیمات پر مبنی ہے۔ مصنف نے گرو نانک کے انسانیت دوستی اور امن کے پیغام کو بہت سادہ اور مؤثر انداز میں پیش کیا ہے۔