گردہ و مثانہ کے امراض
مصنف :ڈاکٹر جاوید اقبال
گردے اللہ تعالیٰ کا انمول عطیہ ہیں. ان کی حفاظت کا ہر طرح سے خیال رکھنا چاہیے. ایک تحقیق کے مطابق ہر دس میں سے ایک فرد کسی حد تک گردے کی خرابی کا شکار ہوتا ہے.
اس کتاب میں گردہ و مثانہ سے متعلق تمام امراض کا احاط کیا گیا ہے. ان امراض کا موجب بننے والے عوامل اور عوارض پر بحث کی گی ہے. احتیاط اور تدابیر کے ساتھ ساتھ علاج اور غذا بھی بیان کر دیے گئے ہیں. ایک عام قاری کے لیے بھی معلومات کا بہترین خزانہ ہے.
صفحات 544