یہ کتاب مینیجمنٹ کی دنیا کی بہترین تحقیق، تجربات اور نظریات کا جامع خلاصہ پیش کرتی ہے۔
مختلف ماہرین کے آزمودہ اصول آپ کو بہتر فیصلہ سازی، لیڈرشپ اور تنظیمی بہتری کی راہ دکھاتے ہیں۔
منجمنٹ اسٹوڈنٹس اور پروفیشنلز کے لیے یہ کتاب انتہائی مددگار ہے۔
مصنف: نِیکو آکیو بین
مترجم: اعجاز احمد محمود
صفحات : 216