اس کتاب میں اسلامی تاریخ اور احادیث کی روشنی میں "غزوہ ہند" کے تصور اور اس سے جڑی پیش گوئیوں پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ مصنف نے موجودہ دور کے سیاسی و عسکری حالات کا موازنہ کرتے ہوئے اس اہم موضوع کو قارئین کے لیے واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔