(غازی علم الدین شہید)
یہ کتاب غازی علم الدین شہید کی زندگی اور ان کے اس عظیم کارنامے پر مبنی ہے جو انہوں نے ناموسِ رسالت ﷺ کی خاطر سرانجام دیا۔ اس میں ان کی گرفتاری، مقدمہ اور شہادت کے واقعات تفصیل سے درج ہیں۔
مصنف: کامران اعظم سوہدروی
صفحات: 240