غامض (سسپنس ڈائجسٹ میں چھپنے والا مقبول سلسلہ)
نازیہ کامران کاشف کی یہ تحریر تاریخ کے گہرے اور پراسرار گوشوں کو وا کرتی ہے. یہ کتاب قاری کو ماضی کے عروج و زوال کی سیر کرواتی ہے اور انسانی فطرت کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرتی ہے جو صدیوں سے انسان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں. سسپنس ڈائجسٹ میں بے حد مقبول ہونے والا یہ سلسلہ اب کتابی صورت میں دستیاب ہے. اگر آپ تاریخی، پراسرار اور تجسس سے بھرپور کہانیوں کے شوقین ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے.
صفحات : 424