یہ کتاب بتاتی ہے کہ گہرے، بغیر خلل کے کام سے غیر معمولی نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
مصنف نے توجہ مرکوز رکھنے، distractions سے بچنے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے کے عملی اصول بیان کیے ہیں۔
طلبہ، پروفیشنلز اور کریئیٹو افراد کے لیے یہ کتاب اعلیٰ کارکردگی کا مؤثر ذریعہ ہے۔
صفحات : 184