"گنجینہ اَسرارِ مخفی" روحانیت اور خفیہ علوم کے موضوع پر ایک مجموعہ ہے۔
اس کتاب میں مجرب عملیات، تعویذات اور قرآنی نقوش شامل ہیں جو مختلف مشکلات کے حل، بیماریوں سے نجات، اور مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ کتاب قرآنی آیات، اسمائے حسنیٰ، اور دیگر روحانی ذرائع سے استفادہ کرنے کے طریقے سکھاتی ہے۔ یہ تصنیف حاجی غلام مغیث شمول حادی کی ترتیب شدہ ہے۔
صفحات : 624