فصوص الحکم شیخ اکبر محیی الدین ابن عربی کی تالیف کردہ تصوف اسلامی پر اہم ترین کتب میں سے ایک کتاب ہے۔
ضخامت: 594 صفحات، مجلد، بڑا کتابی سائز، اعلی معیاری کاغذ اصل عربی متن کے ساتھ اردو ترجمہ بمعہ وضاحت مصنف: محی الدین ابن العربی مترجم: مولانا عبدالقدیر صدیقی صاحب