مصنف: مولانا وحید الدین خاں
یہ کتاب اسلامی افکار کی تشریح اور وضاحت پر مبنی ہے۔ اس میں جدید دور کے تقاضوں کے مطابق اسلام کے فکری اور نظریاتی پہلوؤں کو نہایت آسان اور مدلل انداز میں بیان کیا گیا ہے تاکہ قارئین دین کی اصل روح کو سمجھ سکیں۔