صدر الدین شیرازی (ملا صدرا) کے فلسفیانہ افکار اور "اسفارِ اربعہ" کی تشریح پر مبنی یہ کتاب سید مناظر احسن گیلانی کا علمی شاہکار ہے۔ یہ فلسفہ اور منطق کے طالب علموں کے لیے نہایت قیمتی تحفہ ہے۔