Eye Of Darkness // موت کی دستک

  • Sale
  • Rs.1,345.00
  • Regular price Rs.1,495.00


ایک ماں کی کہانی جسے اپنا مردہ بیٹا زندہ نظر آتا تھا

ایک بیٹے کی کہانی جو اپنی ماں تک پہنچنے کی جدوجہد کر رہا تھا

ایک فوجی کی کہانی جو سچائی کی تلاش میں دربدر بھٹک رہا تھا

ایک شیطانی ٹولے کی کہانی جو اپنے مقاصد کے حصول کے لئے کچھ بھی کر گزرنے پر تیار تھا

ایک خوفناک وائرس کی کہانی جس میں پوری دنیا کی تباہی پوشیدہ تھی

وہ کتاب جس نے آج سے چالیس سال پہلے کرونا جیسے وائرس کی آمد کی پیش گوئی کر دی تھی اور جو آج بھی آپ کی نیندیں حرام کر سکتی ہے