دُنیا کے 50 مشہور اصول
-
ذیلی عنوان: کامیابی، قیادت اور مؤثر زندگی کے سنہری اصول
-
مصنفہ: اُم حبیبہ
-
کامیابی، بہترین لیڈرشپ اور ایک مؤثر زندگی گزارنے کے سنہری اصولوں پر مشتمل یہ کتاب ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو اپنی پروفیشنل اور پرسنل لائف میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے. اس کتاب میں دنیا کے 50 سب سے مؤثر اصولوں کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے، جو قاری کی شخصیت کو نکھارنے اور انہیں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دیتے ہیں