دُنیا کے 50 مشہور قوانین
-
ذیلی عنوان: انسانی تجربے، سائنس اور کامیابی کے ابدی قوانین
-
مصنفہ: اُم حبیبہ
-
"دُنیا کے 50 مشہور قوانین" انسانی تجربے، سائنس اور کامیابی کے ان ابدی قوانین پر روشنی ڈالتی ہے جو کائنات اور معاشرے میں ہر وقت عمل درآمد رہتے ہیں. ان قوانین کو سمجھ کر کوئی بھی شخص اپنی زندگی کے مختلف شعبوں میں بہترین نتائج حاصل کر سکتا ہے. یہ کتاب قانون، سائنس اور پریکٹیکل نالج میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک لاجواب گائیڈ ہے