دُنیا کے 50 مشہور ماڈلز اور تصورات
-
ذیلی عنوان: فہمِ دنیا، مؤثر فیصلہ سازی اور عملی بصیرت کے انقلابی ماڈلز اور تصورات
-
مصنفہ: اُم حبیبہ
-
دنیا کو بہتر طور پر سمجھنے، مؤثر فیصلہ سازی (decision-making) کرنے اور عملی بصیرت (practical insights) حاصل کرنے کے لیے یہ کتاب ایک بہترین ذریعہ ہے. اس میں 50 انقلابی ماڈلز اور تصورات کو شامل کیا گیا ہے جو بزنس، اسٹریٹجی اور روزمرہ کی زندگی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے مینٹل فریم ورکس فراہم کرتے ہیں. پروفیشنلز، طلباء اور مفکرین کے لیے یہ ایک لازمی پڑھی جانے والی کتاب ہے.