Dawat e Islam

  • Sale
  • Rs.850.00
  • Regular price Rs.1,500.00


یہ پروفیسر ٹی ڈبلیو آرنلڈ سکوائر کی معروف کتاب کا اردو ترجمہ ہے، جو محمد عنایت اللہ صاحب بی اے نے کیا ہے۔ اس میں مختلف اقوام اور علاقوں میں اسلام کی تبلیغ اور اشاعت کی تاریخ کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اسلام کے پرامن پھیلاؤ اور مختلف ثقافتوں پر اس کے اثرات پر ایک تحقیقی کام ہے۔

صفحات : 528