Dastan e Andalus

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


یہ کتاب علامہ مقری کی مشہورِ زمانہ تصنیف "نفح الطيب" کا اردو خلاصہ ہے، جس میں اندلس (اسپین) میں مسلمانوں کے عروج و زوال، وہاں کی علمی و ادبی مجالس اور تاریخی واقعات کو نہایت دلکش انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کی تشکیلِ نو محمد بابر جاوید نے کی ہے جبکہ ترجمہ مولوی محمد خلیل الرحمن صاحب کا ہے۔ یہ کتاب تاریخِ اندلس کے مطالعے کے لیے ایک بہترین ماخذ سمجھی جاتی ہے۔

مصنف/مؤلف: علامہ مقری (ترجمہ: مولوی محمد خلیل الرحمن، تشکیلِ نو: محمد بابر جاوید)

صفحات: 424