Daniyal Chemical Guide

  • Sale
  • Rs.850.00
  • Regular price Rs.1,000.00


زیر نظر کتاب " کیمیکل گائیڈ "پاکستان میں بلکہ اردو زبان میں پہلی اور منفرد کتاب کے طور پر پیش خدمت ہے۔ یہ کتاب بے شمار کیمیکلز کے بارے میں مفید معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ کیمیکل ڈکشنری کے مقاصد کو بھی بجوبی پورا کرتی ہے
جو لوگ کیمسٹری سے دلچسپی رکھتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ کون سا کیمیکل کیا کیا خواص رکھتا ہے اور اس کام اتا ہے یہ کتاب بفضل تعالیٰ ان تمام احباب کی تسکین کا باعث ہوگی۔
اس معلومات کو حاصل کرنے کے بعد آپ کو کیمیکلز اور ان کے استعمال پر کافی حد تک عبور حاصل ہو جائے گا اور یوں آپ اسے کاروباری مقاصد کے لئے استعمال کر کے بہت سے انڈسٹری شروع کر سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں