Dairy Farmming / ڈیری فارمنگ

  • Sale
  • Rs.550.00
  • Regular price Rs.600.00


ڈیری فارمنگ -  ڈیری فارمنگ کے شوقین حضرات کے لیے ایک راہنما کتاب۔
ڈاکٹر محمد ادریس شاہد 
یہ کتاب آپ کو اس لئے پڑھنی چاہیے کیونکہ اس کتاب میں سیکھ سکیں گے۔
ڈیری فارمنگ کے لیے نسل آور جانوروں کا انتخاب۔ 
جانوروں کی خوراک۔
 جانوروں کی نسل کشی۔
 گائے بھینسوں کی رہائشی ضروریات۔
 کامیاب ڈیری فارمنگ کے اصول۔
 جانوروں کی بیماریوں کا انسداد۔
 جانوروں کے متعدی، 
کرمی اور غیر متعدی امراض اور ان کا علاج۔

صفحات: 195