Business Leadership / بزنس لیڈرشپ

  • Sale
  • Rs.650.00
  • Regular price Rs.1,000.00


بزنس لیڈرشپ

دنیا سیلف ہیلپ اور شخصی بہتری کی کتابوں سے بھری پڑی ہے مگر عہدِ حاضر میں یا تو بیشتر افراد کے پاس ان سے فائدہ اُٹھانے کا وقت نہیں رہا یا وہ اس کی اہمیت کو سمجھ نہیں پا رہے جس کا خمیازہ ہمیں کاروباری خسارے، قائدانہ صلاحیتوں کے فقدان اور سیاسی، سماجی اور معاشی بحرانوں کی صورت میں بھگتنا پڑتاہے۔