بلڈ بینک ٹیکنیشن میڈیکل لیبارٹری سائنسز اور بلڈ بینکنگ کے طلبہ و پیشہ ور افراد کے لیے ایک اہم اور معلوماتی کتاب ہے۔ اس میں خون کے گروپس، بلڈ کلیکشن، اسکریننگ، کراس میچنگ، خون کے محفوظ ذخیرے اور منتقلی (Transfusion) کے اصولوں کو آسان اور جامع انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ عملی اور نظری معلومات پر مشتمل یہ کتاب بلڈ بینک کے شعبے میں مہارت حاصل کرنے والوں کے لیے نہایت مفید رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
صفحات : 124