Baraf Kay Qaidi / برف کے قیدی

  • Sale
  • Rs.750.00
  • Regular price Rs.800.00


"برف کے قیدی
جنوبی امریکہ کی ہزاروں فٹ بلند برفیلی چوٹیوں پر موت و حیات میں آنکھ مچولی کا
ایک لرزہ خیز واقعہ جو ۱۹۷۲ء میں پیش آیا اور جس نے امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا۔
برطانوی مصنف پی ارز پال ریڈ (Piers Paul Read) کی شہرہ آفاق کتاب (Alive the Story of Andes Survivors)اور فرینک مارشل کی فلم Alive کا اردو ترجمہ کرنل اشفاق حسین کے قلم سے۔
¤ ایسے لوگوں کی داستان جو خوشیوں کی تلاش میں نکلے تھے لیکن مصیبتوں میں گھر گئے۔
¤ہوائی حادثے کے ۷۲ روز بعد ۴۵ میں سے صرف ۱۶ لوگ بچ سکے۔
¤بزدلی، خود غرضی، ہیروازم ، بدترین حالات اور ایڈونچر۔
¤تباہ شدہ جہاز کے مسافر جو برف پوش وادیوں میں پھنس گئے اور اپنے ہی ساتھیوں کے مردہ جسموں کا گوشت کھا کھا کر اپنی بھوک مٹاتے رہے۔
¤ رونگٹے کھڑے کر دینے والی داستان، قدم قدم پر لرزا دینے والے واقعات۔
¤ ہر فقرے پر قاری کی نبضیں ڈوبتی اور ابھرتی ہیں اور وہ اپنے آپ کو برف کا قیدی محسوس کرتا ہے۔"