یہ کتاب فارسی کے عظیم معلم اور صوفی شاعر حضرت شیخ سعدی شیرازی کی حکایات کا مجموعہ ہے، جسے خاص طور پر بچوں کے لیے آسان اردو میں ڈھالا گیا ہے۔ اس میں گلستان اور بوستان سے انتخاب کی گئی ایسی سبق آموز کہانیاں شامل ہیں جو حکمت اور دانائی سے بھرپور ہیں۔ یہ کتاب بچوں کو دلچسپ انداز میں اخلاقیات، سچائی اور انسانیت کا سبق سکھاتی ہے۔
صفحات : 130