Bachon Kay Iqbal

  • Sale
  • Rs.540.00
  • Regular price Rs.600.00


یہ کتاب حکیم الامت علامہ محمد اقبال کی بچوں کے لیے لکھی گئی شہرہ آفاق نظموں کا مجموعہ ہے۔ اس میں علامہ اقبال کے حالاتِ زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی وہ تمام نظمیں شامل کی گئی ہیں جو بچوں کی اخلاقی تربیت اور ان میں بلند نظری پیدا کرنے کے لیے لکھی گئی تھیں، جیسے "بچے کی دعا"، "ماں کا خواب" اور "ہمدردی"۔ کتاب میں مشکل الفاظ کے معانی (لغت) بھی شامل کیے گئے ہیں تاکہ بچے اسے آسانی سے سمجھ سکیں۔ اسے حفیظ گوہر نے مرتب کیا ہے۔

صفحات : 130