Aurat By Osho

  • Sale
  • Rs.720.00
  • Regular price Rs.800.00


یہ کتاب مشہور متنازعہ اور انقلابی مفکر "اوشو" کی تصنیف ہے، جس کا موضوع "عورت" ہے۔ اس میں اوشو نے عورت کی نفسیات، اس کی نسوانیت، محبت اور آزادی کے بارے میں روایتی سوچ سے ہٹ کر منفرد خیالات کا اظہار کیا ہے۔ یہ کتاب عورت کو اپنی ذات کی شناخت کا شعور دیتی ہے۔

صفحات : 200