جیمز کلیئر کی اس کتاب نے پوری دنیا میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ اس کا اردو ترجمہ "ایٹمی عادات" کے نام سے کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہمیں سکھاتی ہے کہ کس طرح چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں زندگی میں بڑے اور دور رس نتائج پیدا کرتی ہیں۔ مصنف کا نظریہ ہے کہ ہمیں بڑے اہداف کے بجائے اپنے روزمرہ کے نظام (Systems) کو بہتر بنانا چاہیے۔ یہ کتاب سستی چھوڑنے، اچھی عادات اپنانے اور بری عادات سے چھٹکارا پانے کے لیے ایک عملی گائیڈ ہے۔
صفحات : 280