Asbak E Tareekh اسباقِ تاریخ

  • Sale
  • Rs.1,350.00
  • Regular price Rs.1,495.00


مصنف مولانا وحیدالدین خان

تاریخ محض بادشاہوں کے واقعات اور فتوحات اور شکستوں کی داستانوں کا مجموعہ نہیں، تاریخ انسانی زندگی اور شعور کا نام ہے۔

 تاریخ ایک سبق ہے جو آنے والے دور کا راستہ متعین کرتا ہے۔ تحقیق و تجزیئے کی رنگارنگی سے معمور ملت اسلامیہ کی سیاسی، معاشرتی، معاشی، تہذیبی و ثقافتی تاریخ کا معرکہ