مشہور مفکر ایڈورڈ ڈی بونو کی یہ کتاب انسانی سوچ کو مختلف پہلوؤں اور اقدار (Values) میں تقسیم کرنے کا طریقہ سکھاتی ہے۔ اس میں چھ تمغوں کی مثال سے بتایا گیا ہے کہ کسی بھی فیصلے کو کرنے سے پہلے اس کے مختلف فوائد اور نقصانات کو کیسے پرکھا جائے۔ یہ کتاب فیصلہ سازی اور تخلیقی سوچ کو پروان چڑھانے کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
صفحات : 140