یہ کتاب والدین اور اساتذہ کے لیے بچوں کی تعلیمی اور ذہنی نشوونما میں مدد کرنے کے مؤثر طریقے بتاتی ہے۔
اس میں سائیکولوجسٹ اور ایجوکیشن ماہرین کی آراء شامل ہیں جو بچوں کو سمجھنے میں آسانی پیدا کرتی ہیں۔
گھر اور اسکول دونوں ماحول میں بچے کی بہتر رہنمائی کے لیے یہ کتاب انتہائی مفید ہے۔
صفحات : 208