Ana Ka Dushman Khud Insaan

  • Sale
  • Rs.720.00
  • Regular price Rs.800.00


یہ بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب "Ego Is the Enemy" کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب ہمیں بتاتی ہے کہ کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کوئی باہر کا دشمن نہیں بلکہ انسان کی اپنی "انا" (Ego) ہے۔