یہ دنیا کی مقبول ترین مالیاتی کتابوں میں شمار ہوتی ہے جو دولت بنانے، سرمایہ کاری، مالی منصوبہ بندی اور کامیاب سوچ کے اصول سادہ انداز میں سکھاتی ہے۔ مصنف نے عملی مثالوں کے ذریعے بتایا ہے کہ مالی آزادی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے اور پیسے کو اپنے لیے کام پر کیسے لگایا جا سکتا ہے۔ ہر نوجوان، طالب علم اور کاروباری شخص کے لیے یہ ایک نہایت مفید کتاب ہے۔
صفحات: 175