Allopathic Practice of Medicine / ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن

  • Sale
  • Rs.1,800.00
  • Regular price Rs.2,000.00


کتاب : ایلوپیتھک پریکٹس آف میڈیسن
تالیف: ڈاکٹر پروین کمار
مترجم : ڈاکٹر سعید اعظم
نظر ثانی : ڈاکٹر جاوید اقبال
ایلوپیتھک کتب میں ایک نادر و نایاب اضافہ
100 سے زائد بیماریوں اور ان کی مختلف اقسام کا علاج و علامات۔
ایلو پیتھک میڈیسن کے فوائد پر ایک جدید ترین معلوماتی کتاب، جس میں کئی ہزار ایلوپیتھک ادویات اور اور ٹیسٹوں کی معلومات شامل ہیں ۔
پریکٹس آف میڈیسن کی خصوصیات
1- پاکستان میں پہلی مرتبہ انسانی بیماریوں کے بارے میں تفصیلی بحث۔
2 مارچ 2022ء تک تحقیق شدہ اور دستیاب ادویات کا بیماریوں کے علاج میں استعمال۔
3 بنیادی ٹیسٹ تصاویر کے ساتھ تفصیل مذکورہ۔
4- پانچھ پن لیکوریا اور ماہواری کی پیچیدگیوں کی آسان پیرائے میں وضاحت۔
5- نامردی ،آتشک ،جریان ،سوزاک ،احتلام کا پہلی مرتبہ جدید سائنسی اصولوں پرعلاج۔
6. مریض کی ہسٹری اور معائنہ پرکمل تین ابواب ۔
7- وضاحت طلب نکات کی مثالوں اور تصاویر سے مدد ۔
8- ہر بیماری کا مکمل علاج اور مکمل نسخہ کے ساتھ ۔
9- ہر بیماری کا غذائی پر ہیز۔
اُردو زبان میں اب تک شائع ہونے والی تمام ایلوپیتھک کتب کا نچوڑ
اہلِ علم و فن ایلوپیتھکڈاکٹروں،ہومیوپیتھک ڈاکٹر، ویدوں اور حکماء کے ساتھ دوا ساز اداروں اور پنساریوں کیلئے لاجواب تحفہ
مضبوط جلد، ڈسٹ کور کے ساتھ
کل 1167 صفحات