Al Shafa / الشفاء

  • Sale
  • Rs.1,500.00
  • Regular price Rs.1,800.00


الشفاء مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی ترجمہ: مفتی غلام معین الدین نعیمی ہدیہ مع ڈاک خرچ 1200 روپے ضخامت: 676 صفحات ، بڑا کتابی سائز ، معیاری 68 گرام سفید کاغذ  سیرت النبی کے موضوع پر قاضی عیاض کی یہ کتاب مختصراً الشفاء یا شفاء شریف کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سیرت کی معروف اور مقبول عام کتاب ہے۔ مصنف نے کتاب میں رسول پاک کے فضائل، محاسن اور معجزات کو ایسے مؤثر اور دل پزیر پیرائے میں بیان کیا ہے کہ ان کے ایک ایک لفظ سے آنحضرت کے ساتھ انتہائی عقیدت اور محبت ٹپکتی ہے۔ اور اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ یہ مقبول بارگاہِ رسالت ہے قاضی عیاض کی یہ کتاب ایسی بے نظیر ہے جو بے تحاشا فائدے کی حامل ہے لاغر کر دینے والی بیماریوں سے شفا اور مصائب و پریشانیوں سے نجات پانے کے لیے اس کی قرأت و تلاوت مجرب ہے۔