Ahmad Shah Abdali

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.1,000.00


(احمد شاہ ابدالی)

یہ کتاب افغانستان کے عظیم فاتح اور سلطنتِ درانی کے بانی احمد شاہ ابدالی کے مکمل حالاتِ زندگی اور ان کے دورِ حکومت کے اہم واقعات پر مشتمل ہے۔ اس میں ان کی عسکری مہمات، بالخصوص پانی پت کی تیسری جنگ کا ذکر نمایاں ہے۔

مصنف: گنڈا سنگھ

صفحات: 464