ایڈوانسڈ ڈیری فارمنگ گائیڈ ڈیری فارمنگ سے وابستہ افراد، کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے ایک مفید اور عملی رہنمائی ہے۔ اس کتاب میں دودھ دینے والے جانوروں کی جدید پرورش، متوازن خوراک، بیماریوں سے بچاؤ، افزائشِ نسل، شیڈ مینجمنٹ اور دودھ کی پیداوار بڑھانے کے مؤثر طریقے آسان انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔ کامیاب اور منافع بخش ڈیری فارم قائم کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے یہ کتاب ایک بہترین انتخاب ہے۔
صفحات : 232