ایڈوانسڈ بھیڑ بکری فارمنگ گائیڈ مویشی پال حضرات، کسانوں اور فارمنگ میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ایک جامع اور عملی رہنمائی ہے۔ اس کتاب میں بھیڑ اور بکریوں کی جدید پرورش، خوراک، بیماریوں سے بچاؤ، افزائشِ نسل، شیڈ مینجمنٹ اور منافع بخش فارمنگ کے آزمودہ طریقے آسان زبان میں بیان کیے گئے ہیں۔ نئے اور تجربہ کار فارمرز دونوں کے لیے یہ ایک مفید کتاب ہے جو کامیاب اور منظم فارمنگ میں مدد فراہم کرتی ہے۔
صفحات : 288