Aazadi Ka Taweel Safar / آزادی کا طویل سفر

  • Sale
  • Rs.1,500.00
  • Regular price Rs.2,000.00


An Urdu Translation of " Lone Walk to Freedom by Nelson Mandela
آزادی کا طویل سفر ( خود نوشت) نیلسن منڈیلا، ترجمہ خالد محمود خان۔
صفحات 544.
اس کتاب میں منڈیلا نے  اپنے بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت نسل پرستانہ نظام کے خلاف  عوام کے حقوق کے لئےجدوجہدجس کی پاداش میں اپنے اوپر ہونے والے غداری کے مقدمے میں گرفتاری اور 27سالہ قید بامشقت پر تفصیل سے لکھا ہے۔